چکوترے کا جوس

صحت ڈیسک(میڈیا 92نیوز)چربی کے خلاف مزامت کرنے والی منفردکیمیائی خصوصیات کی بناءپر یہ پھل موٹا پر قابو پانے کے لئے بہترین ہے چکوترے میں ایک ایسا اینٹی آکسیڈینٹ موجود ہوتا ہے


جو جسم میں انسولین کی مقدار کو متوازن رکھتا ہےجس کے نتیجے میں جسمم میں موجود چربی کو جمع ہونے سے روکنے میں مدد ملتی ہے اور جسمانی وزن میں کمی آتی ہے طبی ماہرین کے مطابق اگر اس کے جوس کا درست استعمال کیا جائے تو صرف دو ماہ میںآپ 23کلو وزن تک کم کر سکتے ہیںجس کے لئے آپ کو دن میں آٹھ گلاس یعنی دو لیٹر تک تازہ چکوترے کا جوس پینا ہوگااس کے ذریعے جسم میں موجود چربی کو پگھلنے لگے گی اور آ پ کا میٹا بولیزم بہتر ہوگاجس کی وجہ سے وزن میں کمی ہونے لگے گی صبح سویرے خالی پیٹ ایک گلاس جوس پینے کے بعد ناشتہ کرنا وزن میں کمی لانے کا سبب بنتا ہے

یہ بھی پڑھیں

امریکا اسرائیل کو 2 ہزار پونڈ وزنی بم سمیت دیگراسلحہ فراہم کرے گا

 واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل کو اربوں ڈالر کے بم اور لڑاکا طیارے بھیجنے کی منظوری دے …