چیئرمین نیب کی زیرصدارت میں نیب ہیڈکوارٹرمیں اجلاس

اہم ترین(میڈیا92نیوز)اجلاس میں نیب کی مجموعی کارکردگی کاجائزہ لیاگیا


نیب نے296ارب روپےکی لوٹی ہوئی رقم برآمدکی نیب کو3لاکھ67ہزار742شکایات موصول ہوئیں ?3لاکھ65ہزار374شکایات قانون کےمطابق نمٹادی گئیں ?نیب نےاب تک12ہزار702شکایات کی جانچ پڑتال کی منظوری دی?12ہزار189شکایات کی جانچ پڑتال کوقانون کےمطابق نمٹایاجاچکاہےنیب نے8ہزار84انکوائریزکی منظوری دی?7ہزار425انکوائریوں کوقانون کےمطابق نمٹایاجاچکاہے،نیب اعلامیہ

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …