مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور اہم ترین(میڈیا92نیوز) پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد، راولپنڈی اور مری کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جبکہ ایبٹ آباد اور نوشہرہ ورکاں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں


ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.7 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کے جھٹکے سے عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

یہ بھی پڑھیں

عمران ہمیشہ خاور مانیکا کی غیر موجودگی میں بشریٰ بی بی کے گھر آتے تھے: گھریلو ملازم کا بیان

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور …