تحریک التوا تحریک انصاف کے ڈاکٹر مراد راس کی جانب سے جمع کرائی گئی مطابق بورڈ آف ریونیو شعبہ اشتمال کے پٹوار سرکل کاہنہ میں بڑے پیمانے پر صوبائی حکومت کی ملکیتی اراضی ہتھیانے کا انکشاف ہواہے،متن
کاہنہ پٹوار سرکل میں تعینات ریونیو سٹاف نے سینکڑوں فرضی افراد کو صوبائی حکومت کی زمین کا مالک بنادیا۔متن
ضلعی انتظامیہ پنجاب حکومت کی ملکیتی زمین سے محروم ہونے کے حوالے سے لاعلم نظر آئی ہے۔متن
پٹوار سرکل کاہنہ میں صوبائی حکومت کی سینکڑوں کنال سرکاری اراضی خورد بردکرنے کا انکشاف ہوا ہے۔متن
پٹوار سرکل کاہنہ میں انتقال نمبر5181کے ذریعے مختلف علاقائی بااثر لینڈ مافیا اور ریونیو سٹاف کے قریبی رشتہ داروں نے سرکاری اراضی کی آپس میں بندر بانٹ کرلی ہے ۔متن
گزشتہ دس سال کے دوران پٹوار سرکل کاہنہ میں تعینات رہنے والے ریونیو سٹاف ،پٹواری، متن
قانونگو اور نائب تحصیلدار وں نے بھی اپنے اپنے حصہ لے کر سرکاری اراضی فروخت کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔متن
اورسرکاری زمین کی خریدوفروخت کی لوٹ سیل لگادی۔ متن
بورڈ آف ریونیو پنجاب کے فرضی حوالوں کے ذریعے سرکاری اراضی کی الاٹمنٹ کی گئی۔متن
اور باقاعد ہ منصوبہ بندی کے تحت پٹواریوں نے بیع دربیع انتقال کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔متن