چیف سیکر ٹری سے میٹنگ کے منٹس شائع نہ کرنے پر آج سیاہ پٹیا ں باندھ کر کام کرینگے ۔پی ایم ایس ایسوسی ایشن
لاہور ()پی ایم یس ایسو سی ایشن پنجاب کے افسران چیف سیکر ٹری سے میٹنگ کے منٹس شائع نہ کرنے پر آج دفاتر میں حتجاجاََ سیاہ پٹیاں باندھ کر کام کرینگے کریںگے۔
میتنگ میں چیف سیکر ٹری پنجاب نے صوبائی کے مسائل کو سنا اور مطالبات کو جائز قرار دیتے ہوئے ان کا باقاعدہ حل کےلئے ڈیڈلائن دی تھی پی ایم ایس ایسو سی ایشن پنجاب
کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ایگزیکٹو کمیٹی کے 35 افسران نے سو¿شرکت کی اجلاس کے صدارت شاہد حسین صدر پی ایم ایس ایسو سی ایشن پنجاب نے کی ،
اجلاس امیں شریک افسران نے 15مارچ کو چیف سیکر ٹری پنجاب سے ہونے والی میٹنگ کے منٹس شائع نہ ہونے پر تحفظات کا اظہار کیا ۔جنرل سیکر ٹری پی ایم ایس ایسو سی ایشن
پنجاب نوید شہزاد مرزانے ایڈیشنل چیف سیکر ٹری پنجاب کو خط لکھ میں درخواست کی ہے کہ منٹس شائع کئے جائیں۔ چیف پی ایم ایس ایسوسی ایشن نے عندیہ دیا ہے کہ منٹس شائع نہ ہوئے
تو آج افسران سیاہ پٹیاں باندہ کر دفا تر میں کام کریں گے جبکہ دیگر احتجاجی طریقوں پر بھی غور کیا جا سکتا ہے