ایف بی آر ان ایکشن …

(اہم ترین /میڈیا92نیوز)ایف بی آر نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کے گرد گھیرا تنگ کر دیا .ایف بی آر نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کا آڈٹ شروع کر دیا.ایف بی آر نے علی ترین کے انکم ٹیکس سال 2012 کا آڈٹ شروع کر دیا.ایف بی آر علی ترین سے سال 2012 کے تمام اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کر لیں .علی ترین کا آڈٹ پنامہ میں نام آنے کی وجہ کیا جارہا ہے , ایف بی آر ذرائع
علی ترین کے سال 2012 کے تمام اثاثوں کی چھان بین کی جائے گی

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …