لاہور (اہم ترین/میڈیا 92نیوز)تحریک لبیک کے کارکنان آپے سے باہر ہو گئے۔۔مطالبات پورےنہ ہونے کاغصہ عوام اور میڈیا پرنکالا جانے لگا۔ ہمارا پنجاب حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فوری طور پر پرتشدد مظاہرے کرکے انتشار پھیلانے والوں کے خلاف ایکشن لیں