اسلام آباد (اہم ترین /میڈیا92نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اہلیہ کے اعتراض پر پالتو کتے کو بنی گالا سے نکال دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے اپنی رہائش گاہ بنی گالا میں کتے پالے ہوئے ہیں لیکن اہلیہ کو عمران خان کا کتے پالنے کا شوق پسند نہیں آیااوران کے اعتراض کرنے پر بنی گالا سے عمران خان کے پالتو کتے کو نکال دیا گیاہے۔
