کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مذمتی قرارداد منظور

لاہور (اہم ترین /میڈیا92نیوز) لاہور ہائیکورٹ بار کا کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مذمتی قرارداد منظور کرلی اور عالمی برادری سے کشمیر میں جاری جارحیت کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ بار میں بھارتی جارحیت کے خلاف مذمتی اجلاس منعقد کیا گیا۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر انوار الحق پنوں نے کہا کہ کشمیر بھائیوں پر جو ظلم ہو رہا ہے۔اس پر دلی دکھ ہے۔عالمی برادری کو کشمیریوں کے حقوق کا نوٹس لینا چاہیے۔سیکرٹری ہائیکورٹ بار احسن اقبال وڑایچ نے کہا کہ آنے والے بھارت اپنی بدمعاشی بند کرئے۔عالمی برادری نے نظر بند رکھی ہے۔حکومت پاکستان فوری طور پر کشمیری بھائیوں کی ہر ممکن مدد کرئے۔بار کے اجلاس میں مذمتی قرارداد  بھی پیش کی گی جس کو ہاوس نے منظور کرلیا۔مذمتی اجلاس سے وکلاء کے دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کی

یہ بھی پڑھیں

عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان …