پیپلزپارٹی کے وکلاء کی جانب سے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے برسی کے موقع پر فاتحہ خوانی

لاہور (میڈیا92نیوز) ہائیکورٹ میں پیپلزپارٹی کے وکلاء کی جانب سے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے برسی کے موقع پر فاتحہ خوانی اور دعا کا اہتمام کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے بار روم میں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر دعا کروائیگی

جس میں پیپلزپارٹی کے وکلاء نے کیثر تعداد میں شریک ہوئے۔دعائیہ تقریب میں وکلاء کی جانب سے بھٹو کی زندگی کے مختلف پہلوں پر روشنی ڈالی گی۔تقریب میں میاں شاہد ایڈوکیٹ ،فہیم شہزاد قصوری سمیت دیگر وکلاء نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں

امریکا اسرائیل کو 2 ہزار پونڈ وزنی بم سمیت دیگراسلحہ فراہم کرے گا

 واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل کو اربوں ڈالر کے بم اور لڑاکا طیارے بھیجنے کی منظوری دے …