پاک فضائیہ کا ایف 7 تربیتی طیارہ سرگودھا کے قریب گر گیا۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایف سیون طیارہ سرگودھا کے قریب گر گیا جس کے لئے سرچ اور ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ گرنے والا طیارہ تربیتی مشن پر تھا اور پائلٹ سے متعلق کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …