20سال سے شعبہ صحافت سے منسلک ملتان سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی،کالم نگار سہیل جاوید اب M92 پر

لاہور(رپورٹ میڈیا پاکستان)20سال سے شعبہ صحافت سے منسلک ملتان سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی،کالم نگار سہیل جاوید حالات حاضرہ پر سیر حاصل تجزئے پیش کرتے ہیں M92ویب ٹی وی نے شہر ملتان سے ان کی خدمات حاصل کی ہیں ،M92کے ناظرین اب ملتان کے سیاسی ،معاشی اور معاشرتی حالات کے بارے میں اب سہیل جاوید کے مدلل تجزیوں اور تحریروں سے استفادہ حاصل کر سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …