اپنا شوہر پہچان کر لے جائیں

شرابیوں کی ایک ٹولی رات گئے ایک مکان کے سامنے ٹھہری اورایک شرابی اس مکان کا دروازہ پیٹنے لگا” انور بھائی ، انور بھائی“
اوپر کی منزل سے ایک خاتوں نے جھانک کر دیکھا اور غصہ سے پوچھا” کون ہے. کیا بات ہے؟“
شرابی نے پوچھا ”بہن جی انور بھائی کا مکان یہی ہے؟“
عورت نے کہا” ہاں یہی ہے ۔میرے شوہر ہیں وہ ،کہو کیا بات ہے؟“
شرابی نے جھومتے ہوئے کہا” اچھاتو پھر ذرا نیچے تشریف لائیں اور ہم میں سے اپنے شوہر کو پہچان کر لے جائےں تاکہ باقی لوگ بھی اپنے گھروں کو جا سکیں“

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …