پنجاب فوڈ اتھارٹی کا 36 اضلاع میں نیوٹریشن کلینک قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور (میڈیا92نیوز) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 36 اضلاع میں نیوٹریشن کلینک قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوٹریشن کلینک اضلاع میں متوازن اور بہترین غذائیت کے حوالے سے رہنمائی فراہم کرنے لے کئے کام کریں گے۔ نیوٹریشن کلینک پر مستند ماہرین غذا رہنمائی کے لئے موجود ہوں گے۔ اس کے علاوہ ماہرین غذا سے ٹیلیفون پر بھی مدد لی جا سکے گی۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …