لاہور(میڈیا92 نیوز) ایف بی آر نے260 اہم سیاسی اور کاروباری افراد سے تفصیلات طلب کر لی ہے۔ مریم نواز، نجم سیٹھی، علی ترین اور دیگر نے گوشواروں میں مہنگے تحائف کی ملکیت ظاہر کی تھی۔ جس پر ایف بی آر کی جانب سے تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں کہ کس نے تحفہ دیا اور کتنی مالیت کا تحفہ دیا
