ٹیکسلا میں حساس اداروں کا آپریشن، بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارود برآمد

ٹیکسلا میں پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران 20 کلو بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا۔
پولیس اور حساس اداروں نے ٹیکسلا کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا جہاں کارروائی کے دوران ایک گھر سے 20 کلو گرام بارودی مواد، 35 ڈیٹونیٹرز، بڑی مقدار میں اسلحہ اور غیرملکی کرنسی برآمد کی گئی ہے۔
فورسز کی جانب سے قبضے میں لیے گئے اسلحے میں 12 بور بندوقیں اور 8 ایم ایم رائفل شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …