پی ایس ایل: شکریہ نوازشریف، زرداری کی حکومت بھی یہ نہ کرسکی: مریم نواز

لاہور:(میڈیا92نیوز) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کراچی میں پی ایس ایل کے فائنل کے انعقاد پر ٹوئٹر پر بیان میں سابق صدر آصف زرداری کے دور حکومت پر تنقید کی ہے۔

ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ کراچی میں جہاں ہڑتال ہوتی تھی اب انٹرنیشنل کرکٹ لوٹ آئی ہے۔

اس موقع پر جہاں مریم نواز نے اپنے والد نوازشریف کا شکریہ ادا کیا وہیں آصف زرداری کے دور حکومت پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری کی حکومت بھی یہ کام نہ کرسکی۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …