سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کی سینیٹر شاہین خالد بٹ کے گھر آمد،والدہ کی وفات پرتعزیت

لاہور(میڈیا92نیوز)سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی آج سینیٹر شاہین خالد بٹ کے گھر لاہور کینٹ پہنچے جہاں انہوں نے سینیٹر شاہین خالد بٹ سے ملاقات کی اور انکی والدہ کی وفات پر اظہارتعزیت کیا، اس موقع پر شاہ رخ بٹ، انجم بٹ ، آصف بٹ، عامر بٹ سمیت دیگر فیملی ممبران بھی موجود تھے، یاد رہے کہ سینیٹر شاہین خالد بٹ کی والدہ گزشتہ روز انتقال کر گئی تھیں انکی رسم قل خوانی آج انکی رہائش گاہ واقع لاہور کینٹ میں آج بعد نماز ظہر اداکی جائے گی

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …