پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایونٹ سے باہر کردیا

لاہور:(سپورورٹس رپورٹر میڈیا92نیوز) پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلے کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رنز سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔

لاہور میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلے کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی کی پوری ٹیم 157 رنز پر پویلین لوٹ گئی جس کے جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مقررہ اوورز میں 156 رنز بناسکی۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …