عمران خان پر جوتا پھینکنے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار

فیصل آباد(بیورورپورٹ میڈیا92نیوز) فیصل آبادمیں جلسے کے بعد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان گاڑی میں سوار ہوئے تو ایک شخص نے گاڑی کا دروازہ کھولنے کی کوشش کی تاہم سیکیورٹی اسٹاف اور کارکنان نے اس شخص کی کوشش ناکام بنادی اور اسے تشدد کا نشانہ بنا کر پولیس کے حوالے کردیا

یہ بھی پڑھیں

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کا روڈا اور سی بی ڈی پنجاب میں سفری سہولیات کے لئے نئے نظام کی تشکیل کا فیصلہ

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے عصر حاضر کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے روڈا اور …