حلقہ بندیوں کے نقشے لیک کرنے پر الیکشن کمیشن کے 2 افسران معطل

اسلام آباد(بیورورپورٹ میڈیا92نیوز)حلقہ بندیوں کے نقشے لیک کرنے پر الیکشن کمیشن کے 2 افسران معطل حلقہ بندیوں کے نقشے لیک کرنے پر چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا نے 2 افسران کو معطل کر دیا۔ذرائع االیکشن کمیشن کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر الیکشنز عاطف رحیم اور ڈپٹی ڈائریکٹر بجٹ محمد سرور کو 3 ماہ کے لئے معطل کیا گیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر نے ڈپٹی ڈائریکٹرز کو فی الفور معطل کرتے ہوئے دونوں کے خلاف انکوائری کاحکم دے دیا ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر وقاص ملک کو الیکشن، جبکہ عابد شاہ کو بجٹ کا اضافی چارج دیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

عمران ہمیشہ خاور مانیکا کی غیر موجودگی میں بشریٰ بی بی کے گھر آتے تھے: گھریلو ملازم کا بیان

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور …