مائیکرو ان ٹیکنالوجی آئی ٹی کالجرز کےڈائریکٹر محمد ایوب بھٹی کے مفید معلوماتی فیچر اور انفارمیشن اب M92 پر

لاہور(رپورٹ میڈیا پاکستان)1999میں قائم ہونے والا مائیکروان ٹیکنالوجی کالج شیخوپورہ پرائیویٹ سیکٹر میں ایک اچھا اضافہ ہے ، بہترین سہولیات اور تعلیمی معیار کے مطابق مزید 2کیمپسز جن مائیکروان ٹیکنالوجی 16شامی روڈ سول لائن شیخوپورہ اور65مین جی ٹی روڈ شاہدرہ میں قائم مائیکروان ٹیکنالوجی کالج آئی ٹی کا علم حاصل کرنے والے طالب علموں کی پیاس بجھا رہا ہے،M92ویب ٹی وی اب انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حوالے سے مائیکروان ٹیکنالوجی کالج کے ڈائریکٹر محمد ایوب بھٹی کی خدمات حاصل کر رہا ہے، آئی ٹی میں دلچسپی رکھنے والے افراد اور طالب علم محمد ایوب بھٹی کی جانب مفید اور معلوماتی فیچر اب M92پر پڑھ سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …