ن لیگ کے ایک اور رہنما خواجہ سعد رفیق بھی سپریم کورٹ طلب

لاہور(اظہر محمود نمائندہ/میڈیا92نیوز)سپریم کورٹ لاہور جسٹری میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سرباہی میں3رکنی بینچ نے ایل ڈی اے سٹی از خود نوٹس کی سماعت کرتے ہوئے نیب کے تفیشی افسر کو طلب کرلیا ۔ ڈی جی ایل ڈی اے زاہد اختر زمان عدلت میں پیش ہوئے ۔ چیف جسٹس نے کہا کہ کس قانون کے تحت ایل ڈی اے سٹی کا ماڈل بنایا گیا ۔ اربن ڈویلپمنٹ کمپنی کا ٹھیکہ کس کس کو دیا گیا ۔ چیف جسٹس نے حکم دیا کہ خواجہ سعد رفیق10مارچ کو خود پیش ہوکر پیراگون کمپنی اور ٹوئن ٹاورکیساتھ تعلق کی وضاحت کریں۔

یہ بھی پڑھیں

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کا روڈا اور سی بی ڈی پنجاب میں سفری سہولیات کے لئے نئے نظام کی تشکیل کا فیصلہ

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے عصر حاضر کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے روڈا اور …