بھارت کو کئی ممالک کی جانب سے انٹیلی جنس سروس دیئے جانے کا انکشاف

نئی دلی: بھارت کو کئی ممالک کی جانب سے انٹیلی جنس سروس دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے جو خود بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کیا۔
بھارت کے یوم آزادی کی مرکزی تقریب سے خطاب میں نریندرمودی نے انکشاف کیا کہ دنیا کے کئی ممالک بھارت کو انٹیلی جنس میں مدد دے رہے ہیں اور ہم ان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کرلڑ رہے ہیں۔
نریندر مودی نے ایک بار پھر سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ کیا۔
بھارتی وزیراعظم نےکشمیری حریت پسندوں کو مذاکرات اور قومی دھارے میں شامل ہونے کی دعوت بھی دی۔
انہوں نے کہا کہ کشمیر میں جوکچھ بھی ہوتا ہےاس میں بیان بازی بھی بہت ہوتی ہے لہٰذا کشمیر میں امن قائم کرنے سے ہی مسئلے کا حل ممکن

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …