سینٹ الیکشن، شاہین خالد بٹ سینیٹر منتخب

لاہور (مبشر حسین/میڈیا92نیوز)پنجاب اسمبلی میں سینٹ انتخابات کیلئے پولنگ ہوئی ، غیر سرکاری حتمی نتائج کے مطابق پنجاب میں سینیٹ کی 11نشستوں پر ن لیگ کے حمایت یافتہ امیدوار کامیاب ہوگئے ہیں ، جن میں کیپٹن(ر) شاہین خالد بٹ بھی سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں

شاہین خالد بٹ مسلم لیگ ن امریکہ کے صدر رہے ہیں جبکہ پنجاب اور سیز پاکستانیز کمیشن (OPC)کے وائس چیئرمین ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

عمران ہمیشہ خاور مانیکا کی غیر موجودگی میں بشریٰ بی بی کے گھر آتے تھے: گھریلو ملازم کا بیان

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور …