نواز شریف نے دیرینہ ساتھی چودھری نثار سے راہیں جدا کرلیں، ذرائع

اسلام آباد(بیورورپورٹ/میڈیا 92نیوز)نواز شریف نے اپنے دیرینہ ساتھی چودھری نثار سے راہیں جدا کرلی ہیں۔ ذرائع کے مطابق چودھری نثار کو مرکزی مجلس عاملہ میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی تھی۔

ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق گزشتہ روز سابق وزیراعظم کو قائل کرنے کی کوشش کرتے رہے تاہم وہ اپنے فیصلے ڈٹے رہے۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف کا کہنا ہے کہ ان کے بیانیے کو عوام نے تسلیم کیا لیکن چوہدری نثار نے سرعام ان کے بیانیے کی مخالفت کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

لاہور کے 9 ٹاونز میں رجسٹریوں کی مد میں کروڑوں روپے کی ٹیکس بے ضابطگیوں کا انکشاف

لاہور (میڈیا 92 نیوز ڈیسک / رپورٹ عامر بٹ سے) لاہور کے 9 ٹاونز میں …