یوم آزادی کے موقع پر شہباز شریف کا ویڈیو پیغام وائرل ہو گیا ، ویڈیو میں عمران خان سمیت باقی اداروں کو بڑا پیغام دے دیا
لاہور: پاکستان کے 70 ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا نواز شریف، عمران خان، سیاستدان ، ججوں ، جرنیلوں اور بیورو کریٹس کو پاکستان کی خوشحالی کے لئے کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے، ان کا کہنا تھا کہ جنہوں نے اقتدار کے مزے لوٹے وہ آگے بڑھیں اور انصاف کا بولا بالا کرنے اور معاشی اور معاشرتی ترقی کے لئے آگے بڑھیں۔
