فوج کی موجودگی میں دھاندلی نہیں ہوسکتی، جہانگیر ترین

لودھراں(نمائندہ /میڈیا92نیوز)پی ٹی آئی رہنما جہانگیرترین نے کہاہےکہ لودھراں میں ضمنی انتخاب کے دوران فوج کی موجودگی میں دھاندلی نہیں ہوسکتی۔

جہانگیرترین نے لودھراں میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگی وزرا اور ایم این ایز اپنے امیدوار کی مہم چلاتے رہے الیکشن کمیشن کو نظر نہیں آیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کے لودھراں جلسہ پرالیکشن کمیشن کے نوٹس کا جواب دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں گاڑیوں کے ڈیلر کے گھر چھاپے میں تکیوں سے کتنی غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی؟

میڈیا 92 نیوزڈسک کراچی: حساس اداروں نے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں مشترکہ آپریشن …