ترکی میں پاکستانیوں سمیت 361 غیرقانونی تارکین وطن زیرحراست

ترکی(مانیٹرنگ ڈیسک/میڈیا92نیوز)ترکی میں سفری دستاویزات نہ ہونے پر 361غیرقانونی تارکین وطن کو حراست میں لے لیا گیا ۔

ان افراد میں سے 183افراد کو ازمیر صوبے سے گرفتار کیا گیا جن کا تعلق عراق، شام اور یمن سے ہے جبکہ ارزنجان صوبے سے 178افراد کو حراست میں لیا گیا۔

زیر حراست افراد میں پاکستانی اور افغان شہری شامل ہیں اور ان کے ساتھ بچے بھی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

کوئٹہ: اے این ایف کی بڑی کارروائی، سوا 2 ٹن منشیات پکڑ لی، 4 اسمگلرز گرفتار

میڈیا 92 نیوزڈسک اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) انٹیلی جنس نے کوئٹہ میں …