کوئٹہ: سینیٹ انتخابات کیلئے 128کاغذات نامزدگی جاری

کوئٹہ (بیورو رپورٹ/میڈیا92نیوز)کوئٹہ میں سینیٹ انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کے اجراء کاسلسلہ جاری رہا، اب تک مجموعی طور پر 128کاغذات نامزدگی جاری کئے جاچکے ہیں لیکن اب تک کسی جماعت یا امیدوار کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے گئے۔
صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق سینیٹ انتخابات کے حوالے سے کا غذات نامزدگی کا عمل آج پانچویں روز بھی جاری ہے گز شتہ ر وز 11 امیدواروں کو 16 کاغذات جاری کئے۔
اب تک 78امید واروں کو 128 کاغذات نامزدگی جاری کئے گئے ہیں کاغذات نامزدگی جاری اور وصول کرنے کا سلسلہ 8 فروری تک جاری رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …