رائیونڈ میں مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق

(میڈیا پاکستان): رائیونڈ میں گیس پائپ لائن میں آگ لگنے سے مکان کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر 70 سالہ خاتون جاں بحق ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق رائیونڈ میں گیس پائپ لائن میں آگ لگنے کے باعث مکان کی خستہ حال چھت گر گئی ، جس کے نتیجے میں مکان میں موجود 70 سالہ خاتون ملبے تلے دب کر موقع پر ہی دم توڑ گئی، اہل علاقہ کے اطلاع دینے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور لاش کو ملبے سے نکال لیا۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …