خوشحال اور معاشی طور پر مضبوط پاکستان منزل ہے:وزیراعلیٰ

(میڈیا پاکستان ) خوشحال اور معاشی طور پر مضبوط پاکستان منزل ہے، رکاوٹوں کے باوجود پاکستان منزل ضرور حاصل کریگا، روشن مستقبل کی راہ میں رکاوٹ ڈالنےوالےمجرم ہیں۔
ذرائع کے مطابق انتخابات میں عوام دھرنے والوں کومسترد کرچکے ہیں جبکہ انتخابات میں عبرتناک شکست ان عناصر کا مقدر ہے، انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف کا فقیدالمثال استقبال کیا جائےگا، ثابت ہوگیا ملک کی عوام ترقی چاہتے ہیں ،عوام ملک وقوم کامستقبل تاریک نہیں کرنے دینگے۔

یہ بھی پڑھیں

خلا میں دنیا کی پہلی فلم کی شوٹنگ مکمل ہوگئی

خلا میں فلمائی گئی اس پہلی فلم کو روسی خلائی تحقیقی ادارے ’’روسکوسموس‘‘ کی سرپرستی …