راولپنڈی (میڈیا پاکستان) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید (sheikh rasheed) نے کہا کہ 13 اگست کے جلسے میں عوام کو بھرپور شرکت کی دعوت دیتا ہوں۔
تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 13 اگست کے جلسے میں عوام کو بھرپور شرکت کی دعوت دیتا ہوں ، وہ جلسے کو کامیاب بنائیں۔
انھوں نے کہا کہ ن جشن آزادی کے ساتھ چوروں، ڈاکوؤں اور لٹیروں کیخلاف فتح کا بھی جشن ہے۔
سربراہ تحریک انصاف عمران خان بھی جلسے میں خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔
