عائشہ گلالئی کےخلاف خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن فضل الٰہی نے نیب اور اینٹی کرپشن میں درخواست جمع کرادی

پشاور : عائشہ گلالئی کےخلاف خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن فضل الٰہی نے نیب اور اینٹی کرپشن میں درخواست جمع کرادی ہے۔درخواستوں میں موقف عائشہ گلالئی اور ان کے والد شمس القیوم پر ترقیاتی سکیموں میں کرپشن کے الزامات لگائے گئے ہیں۔
یاد رہے کہ عائشہ گلہ لئی نے گزشتہ دنوں پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف پریس کانفرنس کی تھی جس کے بعد اس کے خلاف پی ٹی آئی رہنماؤں نے بھی میڈیا پر اور قانونی محاذ کھول لیا ہے ۔
اور عائشہ گلہ لئی کو مختلف قانونی پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتاہے ۔

یہ بھی پڑھیں

بچوں کی بھرپور نیند انہیں موٹاپے سے بچاتی ہے، تحقیق

میساچیوسٹس: امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ لمبی اور بھرپور نیند لینے والے بچوں کےلیے …