میانوالی : (میڈیا پاکستان )پاک فضائیہ کا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق طیارہ ( پی اے ایف، ایف پی سیون ) کا پائلٹ بھی شہید ہو گیا ہے ۔
پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق حادثے کی تحقیقات کے ائیر ہیڈکوارٹرز نے انکوائری بورڈ تشکیل دے دیا۔ طیارہ حادثہ میانوالی کے نزدیک پیش آیا ہے۔
