ببم ڈسپوزل اسکواڈ روالپنڈی میں نوازشریف کی عارضی رہائش گاہ پر پہنچ گیا

راولپنڈی : سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ریلی کے ہمراہ 11بجے پنجاب ہاؤس راولپنڈی سے روانہ ہوں گے ۔تاہم ریلی سے قبل بم ڈسپوزل سکواڈ کی جانب سے پنجاب ہاؤس کے اطراف میں سرچ آپریشن کیا گیا ۔
ن لیگ کےرہنما اور کارکن اپنے قائد سے اظہار یکجہتی کیلئے پنجاب ہاؤس پہنچ رہے ہیں ۔کارکنوں کی نواز شریف کے حق میں نعرے
۔ذرائع کے مطابق نواز شریف اس وقت پنجاب ہاؤس میں موجود نہیں ۔ ان کی آمد کے بعد پنجاب ہاؤس سے مشن جی ٹی روڈ کا آغاز ہو گا ۔

یہ بھی پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی ہونے کا امکان

وگرا نے قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر تک اضافے کی سمری ارسال کردی، حتمی …