ایل ڈی اے کی شیرعلی روڈ پر کارروائی 8عمارتیں سربمہر

(میڈیا پاکستان) ایل ڈی اے شعبہ کمرشلائزیشن اینڈ ریکوری کی جوہر ٹاون میں کارروائی، ایل ڈی اے نے شیرعلی روڈ پر 8عمارتوں کو سربمہر کر دیا۔
ذرائع کے مطابق ایل ڈی اے نے شیرعلی روڈ پر 8عمارتوں کوسر بمہر کردیا، سربمہر کی گئی عمارتوں کا غیرقانونی کمرشل استعمال کیا جا رہا تھا، ڈائریکٹر کمرشل اقبال فریدملک کی ہدایت پر کارروائی کی گئی، ڈپٹی ڈائریکٹر حافظ اسداللہ نےعملے اور پولیس کے ہمراہ کارروائی کی۔

یہ بھی پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی ہونے کا امکان

وگرا نے قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر تک اضافے کی سمری ارسال کردی، حتمی …