لاہور ٹرک دھماکے کے تین دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے ، جبکہ ایک دہشگت گرد کی گرفتاری ابھی باقی ہے دہشت گردوںکاٹارگٹ ن لیگ کی اعلیٰ شخصیت تھی ٹرک مالک کا تعلق مانسہرہ سے ہے جو کہ ہفتہ کے روز وہاں ٹرک کھڑا کر کے چلا گیاتھا جس کی رپورٹ اہل علاقہ نے پولیس کی بھی کی جو کارروائی ابھی چل رہی تھی کہ دھماکہ ہو گیا
