لاہور (میڈیا پاکستان)تحریک انصاف کے رہنما چودھری سرور نے کہا ہے ماضی میں حکمران تحریک انصاف اور عوامی تحریک پر جلسے جلوسوں کے انعقاد پر ڈی جمہوریت کرنے کے الزام لگاتے رہے ہیں آج خود جی ٹی روڈ کے ذریعے قومی اداروں کیخلاف مظاہرہ کرنے جا رہے ہیں ۔عوامی تحریک کے ناصر باغ میں جلسے سے خطاب میں چودھری سرور کا کہنا تھا پوری قوم سپریم کورٹ اور فوج کے ساتھ ہے قومی اداروں کو دباﺅ میں لانے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔انہوں نے کہا سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے متاثرین انصاف کے متلاشی ہیں اس لئے باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ کو شائع
