وزیراعظم شاہد خاقان سے آرمی چیف قمر باجوہ کی ملاقات

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، جس میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاک فوج کی قربانیاں قوم کے لیے قابل فخر ہیں،وزیراعظم نے دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کے کردار کی تعریف کی۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاک سرزمین کو دہشت گردی سے نجات دلائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …