لاہور دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار،سیکیورٹی ادارے غفلت کے ذمہ دار قرار

لاہور(میڈیا پاکستان)سانحہ بند روڈ پر پولیس کی سنگین غفلت ، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے(blast initial report) رپورٹ تیار کر لی۔
تفصیلات کے مطابق لاہور دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے جس میں سیکیورٹی اداروں کو فرائض میں غفلت کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔
پولیس نے بارودی مواد سے بھرے ٹرک کی اطلاع کے باوجود کارروائی نہ کی ، ایک شہری نے پولیس کو شام 4 بجے بارودی مواد سے بھرے ٹرک کا بتایا۔
ٹرک سے برآمد ہونے والا بارودی مواد فرانزک لیبارٹری بھجوا دیا گیا ، ابتدائی تحقیقات کے مطابق ٹرک میں پہاڑ توڑنے والا 100 کلو کے قریب بارودی مواد تھا۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …