پاکستان پہنچتے ہی طاہر القادری اور شیخ رشید کی فوم کال

اسلام آباد (میڈیا پاکستان)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے وطن واپس نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے شہدا کے خون کا حساب لینے کا زور دار اعلان کر دیا ہے ،طاہر القادری کو سب سے پہلے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے فون کر کے وطن واپسی پر مبارکباد دی ہے ۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق طاہر القادری سے رابطہ کر کے شیخ رشید نے یقین دہانی کرائی کہ وہ بھی شام کو ناصر باغ جلسے میں شرکت کر کے ان سے ملاقات کریں گے ۔ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماوں کے درمیان آئندہ کی سیاسی حکمت عملی مل کر بنانے پر اتفاق ہوا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

خلا میں دنیا کی پہلی فلم کی شوٹنگ مکمل ہوگئی

خلا میں فلمائی گئی اس پہلی فلم کو روسی خلائی تحقیقی ادارے ’’روسکوسموس‘‘ کی سرپرستی …