ہائیکورٹ کے احاطے میں فائرنگ،خاتون قتل کر کے ملز نے گرفتاری دے دی

ملتان (میڈیا پاکستان)ملتان ہائیکورٹ کے احاطے میں فائرنگ کر کے خاتون کو قتل کر دیاگیا،ملزم نے خود کو گرفتاری کیلئے پیش کر دیا،تفصیلات کے مطابق خاتون نے پسند کی شادی کر رکھی تھی ، کیس کی سماعت پر پیشی کیلئے خاوند کے ساتھ عدالت آئی تو خاتون کے بھائی نے فائرنگ کر دی جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گئی جبکہ فائرنگ سے وکیل سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے ،ملزم نے واقعہ کے بعد خود کو گرفتاری کیلئے پیش کر دیاپولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …