لاہور.بند روڈ پر سگیاں پل کے قریب فروٹ سے لدھے ٹرک مین تاروں سے ٹکڑا کر دھماکہ شہبہ ہے ٹرک میںبارودی مواد تھا ،دھماکہ کے قریب تین منزلہ عمارت گر کر تباہ ،دھماکہ سے متعدد افراد زخمی بھی ہوئے اور ٹرک بری طرحتباہ ہو گیا