گلالئی سکینڈل، سیاسی رہنما پری چہرہ لڑکیوں کی دھمکی سے خوفزدہ

اسلام آباد (میڈیا پاکستان) عائشہ گلالئی سکینڈل کے بعد سیاسی رہنماﺅں کی اکثریت نے چپ سادھ لی ہے، ان کی پرانی دوستوں نے رابطے کرکے دھمکانا شروع کردیا ہے۔ انتہائی معتبر ذرائع نے خبر ایجنسی کو بتایا ہے کہ ملک کی سیاسی جماعتوں کے رہنماﺅں کو بلیک میل کرنے کیلئے درجنوں خوبرو لڑکیوں نے رابطہ کرکے کہا ہے کہ طاقت کے ذریعہ اب ہماری آواز نہیں دبائی جاسکتی ہے۔ عائشہ گلالئی کی طرح وہ بھی دیگر مخالف جماعتوں سے رابطہ کرکے سکینڈل فاش کریں گی۔ ذرائع کے مطابق سیاسی شرفاءنےا پنی عزت بچانے کیلئے اپنی دوستوں کی منتیں سماجتیں کرکے افہام و تقسیم سے بات ختم کرنے کیلئے حامی بھری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

خلا میں دنیا کی پہلی فلم کی شوٹنگ مکمل ہوگئی

خلا میں فلمائی گئی اس پہلی فلم کو روسی خلائی تحقیقی ادارے ’’روسکوسموس‘‘ کی سرپرستی …