نواز شریف کی جی ٹی روڈ سے لاہور آمد ،ن لیگ جگہ جگہ استقبال کےلئے تےتیار حکمران رہنمائوں نے پارٹی رہنمائوں اور کارکنوں کو ہدایات جاری کر دی حکمران جماعت کا اجلاس حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا جس میںاسلام اباد سے لاہور تک جی ٹی روڈ پر استبقالیہ پروگرام پر مشاورت کی ،گوجرانوالہ میں کارکنوں کے ساتھ خطاب میں عابد شیر نے کہا کہ نواز شریف کی جی ٹی روڈ پر ریلی عوامی ریفرنڈم ثابت ہو گی انہوںنے ریلی گوجرانوالہ پہنچنے پر خوشخبری ملنے کی امید بھی ظاہر کر دی
