عمران خان نے نئیے آرمی چیف سے ُامیدیں لگا لی

عمران خان نے نئیے آرمی چیف سے ُامیدیں لگا لی ، سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہمارے ساتھ کھلی دشمنی کی ، خدا کیلے ملک کا سوچیں ، عمران خان نے فوج کو ایک بار پھر ساتھ چلنے کی اپیل کردی قوم اور فوج الگ الگ نہیں اکھٹے چلتے ہیں جنرل عاصم منیر کی بہت تعریفیں سنی ہیں ُامید ہے جنرل عاصم مینر امرلمعروف پر چلیں گیے بڑے چور کو چھوڑ کر چھوٹے چور کو پکڑنا اس ملک کی روایت بن چکی ہے اس کو ختم کرنا ہوگا ملک کے حالات بہت خراب ہونے والے ہیں اس کو فوری سنبھالنے کی ضرورت ہے چیرمین پاکستان تحریک انصاف نے عندیہ دیدیا

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …