سابق سینیٹر عمار نیازی کو کوٹ لکھپت انویسٹی گیشن پولیس نے گرفتار کیا

فیروز پور روڈ پر واقع۔ پاک عرب سوسائٹی کے مالک ، سابق سینیٹر عمار نیازی گرفتار

سابق سینیٹر عمار نیازی کو کوٹ لکھپت انویسٹی گیشن پولیس نے گرفتار کیا۔

عمار نیازی پاک عرب سوسائٹی کے ڈاریکٹر ہیں
عمار نیازی کے خلاف 17 فراڈ کے مقدمات درج ہیں پولیس زرائع نے انکشاف کردیا


جبکہ سابق سینیٹر عمار نیازی 5 مقدمات میں اشتہاری بھی تھے ہیں اور سینکڑوں افراد کی جانب سے عمار نیازی کے خلاف فراڈ جعلسازی کی درخواستیں بھی دی گی تھی

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …