ایل ڈی اے کا نیا پاکستان ہائوسنگ اپارٹمنٹس کا منصوبہ / سٹیٹ بینک آف پاکستان نے منصوبے کو استثنی دے دیا

(لاہور)میاں ثاقب سے
ایل ڈی اے کا نیا پاکستان ہائوسنگ اپارٹمنٹس کا منصوبہ / سٹیٹ بینک آف پاکستان نے منصوبے کو استثنی دے دیا

ایل ڈی اے نے وزیراعظم عمران خان کو سٹیٹ بینک کی پالیسی ایل ڈی اے کے نیا پاکستان ہائوسنگ اپارٹمنٹس کی تکمیل میں رکاوٹ قرار دے دی تھی

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے عمران خان کو سٹیٹ بینک پالیسی کی بنا پر نیا پاکستان ہائوسنگ اپارٹمنٹس کا منصوبہ کھٹائی میں پڑنے کے خدشے کا اظہار کیا تھا

اایل ڈی اے نے وزیراعظم کو نیا پاکستان ہائوسنگ اپارٹمنٹس کی تکمیل کیلئے سٹیٹ بینک کی پالیسی سے استثنیٰ مانگا تھا

سٹیٹ بینک کی جانب سے نیا پاکستان ہائوسنگ اپارٹمنٹس پر قرض کی پالیسی سے استثنی کے بعد منصوبے کی راہ میں رکاوٹیں ختم ہو گئی

سٹیٹ بینک نے رواں ماہ اپنی پالیسی میں ایل ڈی اے کے نیا پاکستان ہائوسنگ اپارٹمنٹس کے منصوبے کی رہن کی پالیسی کی نفی کر دی تھی

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپارٹمنٹس کی تعمیر کیلئے بینک کے قرض کی واپسی کی پالیسی جاری کی تھی

650 مربع فٹ رقبے کے اپارٹمنٹ کی قیمت 27 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے

نیا پاکستان ہائوسنگ اتھارٹی کی جانب سے تین لاکھ کا شیئر دیا جائے گا

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …