اینٹی کرپشن کا پولیس پر چھاپہ سب انسپکٹر ہزاروں روپے رشوت لیتے گرفتار

اینٹی کرپشن راولپنڈی نے ٹریپ ریڈ کر کے سب انسپکٹر فتح جنگ محمد عرفان کو گرفتار کر لیا۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب

سب انسپکٹر محمد عرفان کو پچاس ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب

سرکل آفیسر راولپنڈی ذوالفقار بازید اور جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم پر ٹریپ ریڈ کر کے نشان زدہ نوٹوں سمیت گرفتار کیا۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب

سب انسپکٹر کے خلاف اینٹی کرپشن تھانہ اٹک میں مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کردیا گیا۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب

پولیس کا عوام کے جان و مال کے تحفظ ہے نہ کہ عوام کی جیبیں خالی کرنا۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب

عام آدمی کا سرکاری اداروں پر اعتماد بحال کئے بغیر گُڈ گورننس ممکن نہیں۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب

اینٹی کرپشن بلا امتیاز احتساب پر یقین رکھتا ہے۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب

جو بھی سرکاری ملازم رشوت ستانی اور کرپشن میں ملوث پایا گیا فورا کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب

پنجاب بھر میں کرپٹ سرکاری ملازمین کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری ہیں۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …